کراچی: سابق ڈی جی ایف آئی اے شاہد حیات انتقال کرگئےشاہد حیات طویل عرصے سے بیمار تھے ، ترجمان ایف آئی اے

کراچی: سابق ڈی جی ایف آئی اے شاہد حیات انتقال کرگئےشاہد حیات طویل عرصے سے بیمار تھے ، ترجمان ایف آئی اے*

سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی میت ابھی نجی اسپتال کے سرد خانے میں رکھی جائے گی.

کراچی: کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا شاہد حیات کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی: سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی نمازہ جنازہ کل گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی جائے گی

کراچی : نمازہ جنازہ کے بعد میت انکے آبائی گاوں ڈی آئی خان روانہ کی جائے گی ، پولیس چیف غلام نبی میمن

کراچی: شاہد حیات کی وفات پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی: محکمہ پولیس کے لیے شاہد حیات کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا.
کراچی: شاہد حیات جوائینٹ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جینس بیورو تعنیات تھے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here