کراچی:لاش دفنائے جانے کے کئی گھنٹوں‌کے بعد لاش برہنہ حالات میں‌قبر سے باہر پڑی تھی علاقہ میں‌خوف و ہراس

کراچی کے علاقے لانڈی نمبر 2 شاہ خالد کالونی میں کل فریا نامی خاتون کا انتقال ہوگیا تھا جس کی تدفین کل اسماعیل گوٹھ قبرستان میں کردی گئی آج صبح جب لڑکی کے چچا قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے گئے تو قبر برہنہ حالت میں پائ گی جس کی اطلاع موقع پر ہی قریبی تھانے میں کر دی گئی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور کروائ شروع کردی اس موقع پر عوام میں بڑا غم و غصہ پایا جاتا ہے مہاجر قومی موومنٹ کے جنرل سیکریٹری عارف اعظم اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری نگہت فاطمہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں اس واقعے کی مذمت کرتا ہوں اور حکومتی اداروں سے اپیل کرتا ہوں کے اس واقعے پر سخت سے سخت نوٹس لیا جائے تاکہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہو
نیوز رپورٹر ظفر عالم کراچی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here