کراچی، کنگری ہائوس وزير اعظم عمران خان کی پير صاحب پاگاره کی رہائش پر آمد کے موقعے پر جی ڈی اے سيکريٹری جنرل اياز لطيف پليجو کی وزير اعظم سے گفتگو اور مطالبات

کراچی، کنگری ہائوس
وزير اعظم عمران خان کی پير صاحب پاگاره کی رہائش پر آمد کے موقعے پر جی ڈی اے سيکريٹری جنرل اياز لطيف پليجو کی وزير اعظم سے گفتگو اور مطالبات

سندھہ کو صاف پانی دلوانے کے ليے وزير اعظم کردار ادا کريں، اياز لطيف پليجو

عدالتی رپورٹ کے مطابق سندھ کے 18 اضلاع کے لوگ گٹرز کا غليظ پانی پی رہے ھيں. اياز لطيف پليجو

سندھ کے شھر اور ديہات کچرے کے ڈھير بنا ديے گئے ہيں.اياز لطيف پليجو

ارسا بھی سندھ سے پانی کی فراہمی ميں انصاف نہيں کر رہی. اياز لطيف پليجو

اربوں روپے کی سرکاری زمینوں پر حکمرانوں کے قبضے ہیں، اياز لطيف پليجو

سندھ کی زراعت، گنے اور گندم کی تباہی کی ذميدار صوبائی حکومت ھے. اياز لطيف پليجو.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here