کاٹلنگ: تھانہ جبر پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

کاٹلنگ/ تھانہ جبر پولیس کی کاروائی

کاٹلنگ: تھانہ جبر پولیس کی کاروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

کاٹلنگ: کاروائی تھانہ جبر کے علاقہ چوکی ساولڈھیر میں ناکہ بندی کے دوران کی گئی

کاٹلنگ: بڑی مقدار میں بارودی مواد کو گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا، پولیس

کاٹلنگ: پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

کاٹلنگ: بارودی مواد میں 60 دیسی ساختہ بم، 600 میٹر ڈیٹونیٹر اور سیفٹی فیوز شامل

کاٹلنگ: گاڑی سے بارودی مواد سمیت اسلحہ بھی برآمد

کاتلنگ: بارودی مواد کو غیرقانونی طریقے سے پہاڑی علاقوں میں مایننگ کے لئے لے جایا جارہا تھا.ایس ایچ او جبر بحت ذادہ خان
فخرالدین مردان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here