پولیس ترجمان کےمطابق

ڈی پی او محمدعلی وسیم کی گائیڈلائن اوراحکامات کی روشنی میں رات گۓ تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقہ میں سرچ آپریشن. سرچ اپریش میں ایس ڈی پی اوراؤطارق پرویز,ایس ایچ اوز, پولیس جوانوں،ایلیٹ فورس سمیت دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا. دوران سرچ اپریشن گھروں، دکانوں، ہوٹلوں ،لاری اڈا اور ریلوے اسسٹیشن کی چیکنگ کی گئی.
متعدد افرادکی بائیومیٹرک کے ذریعے شناخت اورہوٹل مالکان اور دوکانداروں کے کوائف چیک کئے گئے. سنیپ چیکنگ کے دوران 01 منشیات فروش جبکہ 03 مشکوک افراد کو بھی گرفتار کیا گیا

Leave a Reply