ڈی پی او شیخوپورہ جہانزیب نزیر خان نے آج تھانہ صدرفاروق آباد میں کھلی کچہری لگاٸی۔ رپوٹ علی احمد شیخوپورہ

ڈی پی او شیخوپورہ جہانزیب نزیر خان نے آج تھانہ صدرفاروق آباد میں کھلی کچہری لگاٸی۔ جس میں اہل علاقہ میں سے متحدہ مجلس امن, تاجر برادری,جنرلسٹ اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ڈی پی او شیخوپورہ نے کچہری میں آٸے ساٸلین کی شکایات اور مساٸل سنےاور انکے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل طارق ندیم, پی ایس او انسپکٹر غلام مرتضی ایس ایچ او صدر فاروق آباد سیلم اختر نیازی, ایس ایچ او سٹی فاروق خرم شہزاد ڈوگر اور انویسٹی گیشن افسران بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here