ڈی سی جھنگ کا ہسپتال کی کینٹین پر چھاپہ


ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کی میڈیکل ایمرجنسی کینٹین پر رات گئے چھاپہ گندے کالے تیل میں سموسے گندگی ہر چیز بدبودار مختلف قسم کی نسوار ڈی سی جھنگ کی سخت سرزنش آئندہ سخت ایکشن ہوگا ذراہع کے مطابق فوڈ اتھارٹی جھنگ اس کینٹین سے باقاعدہ حصہ۔لیتی ہے اور اس نے اس کو کبھی چیک نہیں کیا اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کینٹین کا ٹھییکدار فیصل آباد سے ہے اور فوڈ اتھارٹی کی ایک آفیسر سے ان کے تعلقات کی بنا پر اس کینٹین کو کھلے عام چھٹی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here