ڈی جی خان خیابان سرور میں ڈکیتی کی واردات!! پانچ ڈاکو اسلحہ سے لیس ہو کر سماجی شخصیت اللہ یار زیدی کے گھر میں داخل،گھر میں موجود تمام مرد و خواتین اور بچوں کو اسلحہ کےزور پر یرغمال بناکرسکون سےڈکیتی کر کے فرار ،25لاکھ روپے کیش اور 10تولے سونا لوٹ لیا۔۔

ڈی جی خان خیابان سرور میں ڈکیتی کی واردات!!
پانچ ڈاکو اسلحہ سے لیس ہو کر سماجی شخصیت اللہ یار زیدی کے گھر میں داخل،گھر میں موجود تمام مرد و خواتین اور بچوں کو اسلحہ کےزور پر یرغمال بناکرسکون سےڈکیتی کر کے فرار ،25لاکھ روپے کیش اور 10تولے سونا لوٹ لیا۔۔
تفصیلات کے مطابق شام سات بجے پانچ مسلح ڈاکو کرولا گاڑی LEB 5907 پر بلاک بی خیابان سرور میں واقع اللہ یارزیدی کے گھر پانچ افراد داخل ہوئے اور داخل ہوتےہی تمام گھر والوں کو کچن میں بند کر دیا،
پولیس تھانہ گدائی اور ڈی پی او ڈیرہ اسد سرفراز موقع پر پہنچ گئے
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here