ڈی جی خان: اے ڈی سی آر نے موقع کا معاٸنہ کیا

ڈیرہ غازی خان
(۔ شاهد حسین راجپوت بیورو چیف اپنی بات نیوز چینل HD)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق نے کورٹ کیسز کی سماعت کے بعد موقع کا معائنہ کرتے ہوئے میرٹ پر فیصلے کئے انہوں نے ریونیو عملہ کے ہمراہ موضع جھوک یار شاہ کا دورہ کیا۔فریقین کی سماعت اور ریونیو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here