ڈی جی خان۔ جانبحق ہونے والے ڈولفن اہلکار عدیل کی پولیس لاٸن میں نماز جنازہ ادا کر دی گٸ

ڈی جی خان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
جانبحق ہونے والے ڈولفن اہلکار عدیل کی پولیس لاٸن میں نماز جنازہ ادا کر دی گٸ
نماز جنازہ میں ڈی پی او اسد سرفراز سمیت پولیس اہلکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت۔
پولیس لائن میں ڈولفن اہلکار کی مغفرت اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطإ کرنے کے لیے دعا کی گئی۔
ڈولفن اہلکار کی میت کو سرکاری ایمبولینس میں لاہور روانہ کر دیا گیا۔
یہ محکمہ ان فرض شناسوں کا ہے جو اپنی پریشانیاں پس پشت ڈال کر عام آدمی کی پریشانی دور کرنے کی سعی کرتا ہے۔
عدیل کی موت سے دلی صدمہ ہوا پولیس فیملی کا ایک بھاٸ ہم سے جدا ہو گیا۔ڈی پی او اسد سرفراز۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here