اتوار. جنوری 24th, 2021

ڈی ایچ کیو وہاڑی گاٸنی وارڈ میں سہولیات کا فقدان بی پی اپریٹس تک میسر نہیں
گزشتہ کٸی دنوں سے بی پی اپریٹس میسر نہیں ایمرجنسی کی صورت میں بی پی چیک کروانے کے لۓ تیسری منزل سے گراٶنڈ فلور پر آنا انتہاٸی تکلیف دیہہ ثابت ہوتا ہے جو کہ کسی بھی سیریس آپریشن کی بنیادی اکاٸی ہے

Leave a Reply