ڈی ایس پی صدر طارق پرویز کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ دانیوال ناصر تبسم رائے نزاکت سب انسپکٹر مظہر فرید اے ایس آئی پر مشتمل خصوصی ٹیم کی کاروائی

وہاڑی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ثاقب سلطان المحمود نے حالیہ کرائم کی لہر کو کنٹرول کرنے کے لیے بالخصوص ڈکیتی اور موٹرساٸیکل چوری کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈی ایس پی صدر طارق پرویز کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ دانیوال ناصر تبسم رائے نزاکت سب انسپکٹر مظہر فرید اے ایس آئی پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے دی جس پر ایس ایچ او اور اس کی ٹیم نے رمضان عرف فوجی گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 6موٹرسائیکل ایک لاکھ نقد رقم اور ایک کلاشنکوف برآمد کی گئی دوسری کارروائی میں ارسلان گینگ کے 4ملزمان گرفتار کیے گئے جن کے قبضہ سے ایک موٹر سائیکل نقد رقم0 7000 اور 4پسٹل برآمد کیے گئے اس پر ڈی ایس پی صدر طارق پرویز نے ایس ایچ او تھانہ دانیوال ناصر تبسم اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here