ڈی ایس پی شبیر احمد کی میرج ھالز مالکان سے میٹنگ*

ڈی ایس پی شبیر احمد کی میرج ھالز مالکان سے میٹنگ*
میٹنگ میں شادی ہالز پر شادی بیاہ کے موقع پر ھونے والی ھوائی فائرنگ ، آتشبازی ، ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کو یقینی بنانے پر معاملات پر بات ہوئی. جہاں پر تمام شادی ہالز مالکان نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here