ڈیرہ غازی خان/ہسپتال ویران۔مریض پریشان۔

ڈیرہ غازی خان/ہسپتال ویران۔مریض پریشان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
زیر نظر تصویر ابھی صبح آٹھ بجے ٹراماسنٹر کے پرچی کاونٹر کی ہے جہاں مریض کھڑے کھڑے چلے گئے مگر کوئی بندہ موجود نہ تھا۔

اس لیے میڈیا پرسن پہ پابندی ہے کہ یہ ان کے پول کھولتے ہیں۔

فوٹو بھیجنے والے خفیہ دوست آپ کو سلام کہ جب ہم پہ پابندی ہے تو آپ مظلوم کا ساتھ دے رہے ہو سلامت رہو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here