ڈیرہ غازی خان میں‌سیوریج نے جینا محال کیا ہوا ہے دیکھیے شاہد حسین کی رپورٹ


ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
ڈیرہ غازی خان شہر کے وسط میں واقع بلاک 10 اور بلاک 14 کا لنک روڈ جہاں سٹی هائ سکول حبیب بینک مین برانچ اور ہول سیل کپڑے کی اور موبائل فون مارکیٹ ہے اور ہر وقت آمدورفت کا رش مگر سیوریج کا گندہ پانی ہر وقت تالاب کی صورت میں کھڑا رہتا ہے جس کی وجہ سے سکول کے طالب علموں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری اور عوام کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے اور عوام کی آواز و فریاد آپ خود سن سکتے لیں عوامی و سماجی حلقوں‌نے وزیر اعلٰی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مسائل کا فوری نوٹس لیں اور ڈیرہ غازی خان کی عوام کو ریلیف فراہم کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here