ڈیرہ غازی خان غازیگھاٹ رند اڈا کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر

شاهد حسین راجپوت بیورو چیف #افسوسناک
ڈیرہ غازی خان غازیگھاٹ رند اڈا کے قریب کار کی موٹرسائیکل کوٹکر
تصادم کے نتیجے میں ایک شخص فدا حسین ولد واحد بخش جاں بحق جبکہ اسامہ ولد محمد رمضان شدید زخمی ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا!!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here