ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف آج صبح
فریدی شالیمار ہوٹل بازار میں رکنی کا شہری
شالیمارہوٹل کے قریب 50سالہ خمیسیٰ ولدظہورخان ساکن رکنی بلوچستان نامعلوم شخص کی فائرنگ سے موقع پرہلاک ہوگیا.
ریسکیو 1122کی ایمبولینس اور پولیس تھانہ بی ڈویژن فرانزک لیب گاڑی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.

Leave a Reply