ڈیرہ غازی خان :شالیمارہوٹل کے قریب 50سالہ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے موقع پرجانبحق ہوگیا

ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف آج صبح
فریدی شالیمار ہوٹل بازار میں رکنی کا شہری
شالیمارہوٹل کے قریب 50سالہ خمیسیٰ ولدظہورخان ساکن رکنی بلوچستان نامعلوم شخص کی فائرنگ سے موقع پرہلاک ہوگیا.
ریسکیو 1122کی ایمبولینس اور پولیس تھانہ بی ڈویژن فرانزک لیب گاڑی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here