ڈیرہ غازیخان ۔ سول لائن پولیس کی بڑی کاروائ لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ کار برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی۔

ڈیرہ غازیخان ۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
سول لائن پولیس کی بڑی کاروائ لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ کار برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دی۔

ایس ایچ او تھانہ سول لاٸن افتخار احمد ملکانی نے بھر پور کارواٸ کرتے ہوۓ ضلع لاہور سے چوری ہونے والی کار نمبری 9173/LEH ماڈل 2017 سوزوکی کلٹس کو برآمد کر لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here