ڈیرہ غازیخان: پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان: پولیس جنرل پریڈ
پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد
ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان، ڈولفن فورس، ایلیٹ فورس, ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں کی شرکت۔
: ڈی پی او اسد سرفراز نے پریڈ کا معائنہ کیا۔
قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو. تمام افسران و ملازمان اپنے فرائض نیک نیتی سے سر انجام دیں. فرائض میں غفلت کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی ہو گی. ڈی پی او نے ہفتہ واری سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن بھی کی۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here