ڈیرہ غازیخان : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان : ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان، ڈولفن فورس، ایلیٹ فورس, ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شرکت۔

ڈیرہ غازیخان : ڈی پی او اسد سرفراز نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

ڈیرہ غازیخان : قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو. ڈی پی او

ڈیرہ غازیخان: تمام افسران و ملازمان اپنے فرائض نیک نیتی سے سر انجام دیں. ڈی پی او

ڈیرہ غازیخان: فرائض میں غفلت کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی ہو گی. ڈی پی او۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here