ڈیرہ غازیخان۔550 میں بند لاوارث موٹر ساٸیکل کے اصل مالکان کو ڈھونڈ کر موٹر ساٸیکل حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
550 میں بند لاوارث موٹر ساٸیکل کے اصل مالکان کو ڈھونڈ کر موٹر ساٸیکل حوالے کرنے کا سلسلہ جاری۔
550 کے تحت تھانہ میں جتنے بھی لاوارث موٹر ساٸیکل ہاۓ بند ہیں ان کے مالکان کو ڈیرہ غازیخان پولیس خود تلاش کر رہی ہے۔
اسی طرح 10 سال قبل چوری ہونے والے موٹر ساٸیکل کو ڈی پی او اسد سرفراز نے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔
550 میں بند موٹر ساٸیکل مالک عامر شہزاد نے بتلایا کہ میرا موٹر ساٸیکل 10 سال پہلے چوری ہوا تھا۔کافی تلاش کے باوجود مجھے نہ مل سکا۔
ڈسٹرکٹ پولیس ڈیرہ غازیخان نے خود مجھ سے رابطہ کر کے میرا موٹر ساٸیکل میرے حوالے کر دیا۔جس طرح ڈیرہ غازیخان پولیس ہماری مدد کر رہی ہے اس کا شکریہ ادا کرنے کے لۓ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here