ڈیرہ غازیخان۔ جانبحق ہونے والے ڈولفن فورس اہلکار عدیل کے ایصال ثواب کے لۓ پولیس لاٸن میں قرآن خوانی کراٸ گٸ

شاهد حسین راجپوت بیورو چیف ڈیرہ غازیخان۔
جانبحق ہونے والے ڈولفن فورس اہلکار عدیل کے ایصال ثواب کے لۓ پولیس لاٸن میں قرآن خوانی کراٸ گٸ۔
قرآن خوانی میں ڈی پی او اسد سرفراز سمیت دیگر ملازمان نے شرکت کی۔
اس دوران ڈولفن فورس کے اہلکار عدیل مرحوم کے درجات بلند کرنے اور لواحقین کو صبر جمیل عطإ کرنے کے لۓ دعا کی گٸ۔
قرآن خوانی کے بعد خیرات بھی تقسیم کی گ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here