ڈیرہ غازیخان۔عوام الناس کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوۓ سٹی ٹریفک پولیس ڈیرہ غازیخان کی طرف سے ڈراٸیونگ سکول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈیرہ غازیخان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
عوام الناس کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوۓ سٹی ٹریفک پولیس ڈیرہ غازیخان کی طرف سے ڈراٸیونگ سکول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر تجربہ کار سٹاف کی زیر نگرانی خواہشمند حضرات کو ڈراٸیونگ سیکھاٸ جاتی ہے۔
جہاں پر LTV ڈراٸیونگ کورس کا دورانیہ 30 یوم جبکہ موٹر ساٸیکل کار جیب ڈراٸیونگ کورس کا دورانیہ 15 یوم ہے۔
خواہشمند حضرات مرد و خواتین کو ٹریفک قوانین کے مطابق ٹریفک اشارے و مکمل ڈراٸیونگ کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔
ڈی پی او اسد سرفراز نے پولیس لاٸن میں قاٸم ڈراٸیونگ سکول کا وزٹ کیا۔
دوران وزٹ زیر تربیت ڈراٸیونگ ٹرینی سے سوال جواب بھی کۓ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here