ڈیرہ بگٹی : این اے 259 کا 366 پولنگ اسٹیشنوں کا سرکاری رزلٹ جاری

ڈیرہ بگٹی : این اے 259 کا 366 پولنگ اسٹیشنوں کا سرکاری رزلٹ جاری ۔( فارم 49)

ڈیرہ بگٹی :جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے 29219 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار میر طارق محمود کھیتران 21754 جبکہ تیسرے نمبر پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار میر باز محمد کھیتران نے 17,771ووٹ حاصل کئے ۔۔۔۔۔۔

ڈیرہ بگٹی :1,51,146 ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ 10977 ووٹ مسترد ہوئے

ڈیرہ بگٹی : ٹوٹل ووٹ 3,55,316 تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here