ڈیرہ اللہ یار میں شوہر بہرام بگٹی نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنی بیوی مسماة روزاں کا گلا دباکر قتل کردیا

جعفرآباد
ڈیرہ اللہ یار میں شوہر بہرام بگٹی نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر اپنی بیوی مسماة روزاں کا گلا دباکر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر لعش کوضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچادیا بعد ازاں لعش کو ضروری کاروائی کے ورثہ کے حوالے کردیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے
لیاقت بلوچ اپنی بات نیوز جعفرآباد
03473926087

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here