میلسی مولانا اللہ بخش سے ڈکیتی کی کوشش مذمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی شور و واویلا پر اہلے علاقہ نے ایک ڈاکو عمر فاروق کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے
غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

Leave a Reply