ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

بورے والہ میں‌ ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتارلیا گیا
بورے والہ میں‌مختلف علاقہ جات فتح شاہ ۔ساہوکا۔گگو میں 6 رکنی ڈکیت گینگ گھر وں میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی وارداتوں‌میں‌ملوث گینگ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ محمد آصف سکنہ 463/ محمد عادل سکنہ ریتیاں اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے جس کی اہل خانہ نے 15 کو کال کی جس ہر محمد صدیق SHO فتح شاہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرئے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ محمد صدیق SHO اور ان کی ٹیم ظفر اقبال ASI ۔ محمد رفیق ASI ۔ نے واردات کے 4 گھنٹے بعد اپنی ماہرانہ ٹیم ورک اور کوشش سے زاہد حسین ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ اور واردات میں استعمال ہونے والی کار نمبری LEB/7156 بھی برآمد کرلی ۔ اور 6 رکنی گینگ کا سرغنہ رئیس سکنہ لقمان مھروکا قبولہ کو 24 گھنٹے کی کوشش سے گرفتار کرلیا ۔زاہد حسین اور رئیس ملزمان سے رپیٹر 12 بور اور چھینی ہوئی نقدی اور زیورات برآمد کرلئیے جبکہ باقی 4 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here