وہاڑی ایس ایچ او تھانہ صدر وہاڑی فاروق رمضان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی اوردیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد حنیف ڈھڈی سکنہ 19ڈبلیو بی گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا..

Leave a Reply