ڈکیتی اوردیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری محمد حنیف ڈھڈی کو گرفتارکر لیا

وہاڑی ایس ایچ او تھانہ صدر وہاڑی فاروق رمضان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی اوردیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد حنیف ڈھڈی سکنہ 19ڈبلیو بی گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here