ڈپٹی کمشنر میاں محسن رشید کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی کاروائی

پیرمحل:

ڈپٹی کمشنر میاں محسن رشید کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی کاروائی

کمالیہ روڈ پر 664/5گ ب کے قریب غیر قانونی منی پٹرول پمپ پکڑ لیا
سول ڈیفنس نے پٹرول فلنگ مشین اور دیگر سامان تحویل میں لے لیا

تھانہ صدر میں پٹرول پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here