ڈپٹی کمشنر مردان جناب عابد وزیر صاحب کی ہدایت پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی فرمان علی بہمراہ اے سی یو ٹی اشتیاق احمد اور فوڈ انسپیکٹر نے شیرگڑھ اور جلالہ میں ، چینی اور گھی کے ہول سیل ڈیلرز کی زخیرہ اندوزی اور پراٸس انسپیکشن کی ۔

ہول سیل ڈیلرز کے سٹاک رجسٹر، سیل رجسٹر اور پراٸسز چیک کیےگیے۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کیا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے ڈیلرز کو واضح کردیا کہ زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جاۓ گی۔
مزید ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے شجر کاری مہم کا آج باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے کہا کہ اگر مفت اور صاف اکسیجن لینی ہے تو زیادہ سے زیادہ شجر کاری کریں ۔عوام الناس کو سمجھنا ہوگا کہ مستقبل میں اگر درخت نہ ہوئے تو اس سے زیادہ آلودگی,بارشوں کی کمی اور بہت سے مسائل کا سامنا کرنا ہوگا۔اس لیے ہر شخص کو چاہئے کہ سال میں ایک پودا ضرور لگائے۔
علاوہ ازیں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پاکستان ٹوبیکو کمپنی شیرگڑھ کا بھی دورہ کیا۔ انسپیکشن کےدوران زمینداروں کےزیادہ تر مسائل موقع پر حل کئے گئے۔. فخرالدین مردان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here