ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی ٹڈی دل کے خاتمے کے کیلئے فیلڈ آپریشن جاری۔

محکمہ انفارمیشن کی طرف سے جاری کردہ
ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی زیر نگرانی ٹڈی دل کے خاتمے کے کیلئے فیلڈ آپریشن جاری۔
ٹڈی دل کی سرویلنس اور آپریشن کے لئے الگ الگ ٹیمیں متحرک ہیں۔
ڈپٹی کمشنر خانیوال نے کہا کہ
خانیوال، کبیروالا ، میاں چنوں کے علاقوں میں جمعہ کی دوپہر سے مسلسل آپریشن کیا جا رہا ہے
ابتک آپریشن میں بڑی تعداد میں ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا
ٹڈی دل کے جھنڈوں کو ختم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں جا رہے ہیں. عوام کی سہولت کے لیے ضلعی اور تحصیل سطح پر کنٹرول روم بھی فعال کر دئیے گئے ہیں.
ضلعی انتظامیہ ،محکمہ زراعت، ، مال سمیت تمام محکمے الرٹ ہیں.
مقامی آبادیاں ٹڈی دل آپریشن میں انتظامیہ سے تعاون کریں .ٹڈی دل حملہ سے فصلوں کے نقصان کا جائزہ لیا جارہا ہے ٹڈی دل کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے.
اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم فیلڈ میں عملے ہمراہ کام کرنے میں مصروف ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here