ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کا سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے مختلف شعبوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد آغا شیر زمان پٹھان کا سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار کے مختلف شعبوں کا دورہ تمام ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل اسٹاف ڈیوٹیوں پر حاضر ہسپتال کے مختلف شعبوں کے دورہ کے بعد اطمینان کا اظہار کیااور ایم ایس نے کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دیاآخر میں ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے
لیاقت بلوچ اپنی بات نیوز جعفرآباد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here