ڈپٹی کمشنر آفس وہاڑی میں رات گئے بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتش زدگی کے واقع میں فرنیچر اور برقی آلات کا نقصان ہوا

باتسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت پنجاب وہاڑی تاریخ27ستمبر 2019ء ہینڈ آﺅٹ نمبر 754,

وہاڑی()ضلعی انتظامیہ وہاڑی کے ترجمان کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس وہاڑی میں رات گئے بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتش زدگی کے واقع میں فرنیچر اور برقی آلات کا نقصان ہوا ہے اس آتش زدگی کے واقع میں ڈپٹی کمشنر آفس کا سرکاری ریکارڈ وغیر ہ مکمل محفوظ رہا ہے آفس کو پہنچنے والے نقصان کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here