ڈیرہ غازیخان ( شاهد حسین راجپوت بیورو چیف ): ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازی خان وسیم اختر جتوئی نے کہا ہے کہ کمشنر مدثر ریاض ملک اور ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کی ہدایت پر سائلین کے بیٹھنے کےلئے مناسب جگہ کا انتظام کردیا گیا ہے۔شیڈ لگا کر سایہ اور بیٹھنے کےلئے بنچز لگادی گئی ہیں

Leave a Reply