ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب

اوکاڑہ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب

اوکاڑہ۔ بجلی بند ہونے سے ایکسیڈنٹل کیسز کے مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے میں مشکلات

اوکاڑہ۔ بجلی بند ہونے سے مریض و لواحقین گرمی اور حبس سے بلبلا اٹھے
اوکاڑہ۔ ہسپتال انتظامیہ خاموش ایم ایس ہسپتال میں موجود نہیں
اوکاڑہ۔ مریضوں کو علاج کیلئے شدید مشکلات درپیش

اوکاڑہ۔ہسپتال انتظامیہ نے اپنا موقف دینے سے انکار کر دیا

اوکاڑہ۔ مریضوں اور انکے لواحقین کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ڈاکٹر فرمان علی اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here