ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی اور جمیل احمد کا میاں چنوں میں پہلا دورہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی اور جمیل احمد کا میاں چنوں میں پہلا دورہ
تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال صہیب احمد رومی کا تحصیل کورٹس میاں چنوں کا دورہ ان کے ھمراہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں شاہد بشیر چوہدری, مسرور انور,سول ججزرضوان یوسف,اجمل وٹو,حسن اقبال,حاجی فرقان سرور,شاہد حسین اور ڈسٹرکٹ فارسٹ رینج آفیسر مرزا صابر نے استقبال کیا اور چیف گیسٹس نے پودا لگا کر شجرکاری کا آغاز کیا میاں چنوں پہچنے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال صہیب احمد رومی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،
رپورٹ,,,
مرزا قمر شہزاد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here