چیچہ وطنی معمولی تلخ کلامی پر پیدا ہونیوالا جھگڑا5نوجوان فائرنگ سے جاں بحق

چیچہ وطنی معمولی تلخ کلامی پر پیدا ہونیوالا جھگڑا
5نوجوان فائرنگ سے جاں بحق

چیچہ وطنی : نواحی گاؤں 108بارہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد قتل ، تین زخمی ہو گئے ۔ریسکیو1122

چیچہ وطنی : گذشتہ روز معمولی بات پر جھگرا ۔ پانچ افراد کی جان لے گیا۔

چار افراد نے گھر میں گھس کر ثاقب نامی نوجوان کو گولیاں ماردیں ۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

چیچہ وطنی : جوابی فائرنگ سے 4 افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
جبکہ حملہ آواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا نوجوان ثاقب جٹ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

جاں بحق ہونیوالوں میں محمد اصغر ، محمد حسن ، بنٹو، محمد ظہیر اور ثاقب جٹ شامل ہیں ۔

چیچہ وطنی :زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ریسکیو 1122

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here