چیف ایگزیکٹیو اپنی بات نیوز جمشید اقبال ممرا کو روزنامہ اپنی بات ملتان کا سنئیر ڈپٹی ایڈیٹر مقرر کر دیا گیا ہے

چیف ایگزیکٹیو اپنی بات نیوز جمشید اقبال ممرا کو روزنامہ اپنی بات ملتان کا سنئیر ڈپٹی ایڈیٹر مقرر کر دیا گیا ہے

ریاض احمد سکھیرا جو کہ پرنٹ میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو ہیں ان کے ساتھ اک ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب پرنٹ اور الیکٹرنک میڈیا اپنی بات نیوز نیٹ ورک مل کر کام کریں گے
اسی سلسلہ میں لڈن میں رمضان پراچہ کو نمائںدگی دے کر شروعات کی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here