چشتیاں کی 8سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد انصاف کی توقع دم توڑ رہی ہے
چیشتیا ں کے نواحی گاؤں بستی امام شاہ میں 8سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی گئی بچی سکول سے واپس ا رہی تھی کے نامعلوم شخص نے بچی کو فصلوں میں پکڑ کر حواس کا نشانہ بنایا زیادتی کے دوران ہی بچی کی جان نکل گئی اور ابھی تک مجرم لا پتہ ہے۔
ہمارے معاشرے میں ایک اور ایسا جرم پروان چڑھ رہا ہے جس کا ابھی تک کوئی باقائدہ تدارک سامنےنظر نہیںآ رہا ہے اس کےلئے ہمارے علماء کرام ،سوشل میڈیا اور عوامی نمائندوں کو چاہیے کہ اخلاقیات کے دروس دیئے جائیںتاکہ یہ جو ایک روٹین چل نکلی ہے اس کا قلع قمع ہو سکےاور کڑی سے کڑی سزا رکھنی چاہیے اور اگر اس طرح بھی نہ رکے تو علامتی طور پر مجرمان کو کھلے عام سزا دی جائے تاکہ اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کےلئے ایک مثال ہو اور کوئی بھی ایسا کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچے کہ اس کے ناصرف دنیا میںبرے نتائج ہیںبلکہ آخرت میں بھی بہت بڑا عذاب ہے
