چار رکنی گینگ زونگ کے نام پہ فراڈ کرتا ہوا پکڑا گیا

فتح شاہ
زونگ سم موجاں ای موجاں
چار رکنی گینگ زونگ کے نام پہ فراڈ کرتا ہوا پکڑا گیا
دو ہفتے پہلے 48کے بی میں علی رضا محمود نعمان اور شکیل اے تو بوڑھی عورتوں کو ورغلایا کہ زونگ سم لینے پر ہر ماہ پانچ ہزار ملیں گے اور اسی طرح کی مردوں سے بھی فراڈ کیااور کسی کو کوی سم نہ دی جبکہ انکے نام پہ سمیں ایکٹیو ہو چکی تھیں اج پھر وہی فراڈی ٹیم 49کے بی میں گی تو وہاں کے مکینوں نے ان کو فراڈ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ کر15 پر کال کی تو asiعباس نے موقع پر جا کر ملزمان کو حراست میں لے لیا درخواست وصول کرنے کے باوجود تاحال کوی کارروای نہ کی ہے پولیس تھانہ فتح شاہ پہنچی تو ملزمان ایک کمرے میں بیٹھ کر آزادی سے کھانہ کھانے میں مصروف تھے جنکو فوٹیج میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے
رفیق خان دکھی فتح شاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here