پی پی پی سندھ کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مہرین بھٹو نے اپنے ایک بیان میں رحیم یار خان ( لیاقت پور) میں ہونے والے ٹرین حادثہ پردکھ کا اظہارکیا

پی پی پی سندھ کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مہرین بھٹو نے اپنے ایک بیان میں رحیم یار خان ( لیاقت پور) میں ہونے والے ٹرین حادثہ پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر مرتبہ ٹرین حادثہ کو ریلوے انتظامیہ مسافروں پر ڈال کر اپنی جان چھڑاتی ہے جو کہ تشویشناک عمل ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here