پی ٹی آئی سندھ کے سینیئر رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ میرپورخاص پہنچے ہوئےٹرین حادثے میں جانبحق ہونے والوں کی جنازہ نماز میں شرکت کی

پی ٹی آئی سندھ کے سینیئر رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ گزشتہ شب سے میرپورخاص پہنچے ہوئے

رات بھر ٹرین حادثے میں فوت ہونے والے افراد کے ورثا سے ملاقاتیں کرکے اظہار افسوس کیا

حلیم عادل شیخ نے ٹرین حادثے میں جانبحق ہونے والے وقار مری کی جنازہ نماز میں شرکت کرکے ورثا سے اظہار تعزیت کی۔M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here