پیر محل کے نواحی گاؤں 733گ ب میں نشہ آور چیز دے کر تین کزنوں سے جنسی زیادتی کی کوشش

پیر محل کے نواحی گاؤں 733گ ب میں نشہ آور چیز دے کر تین کزنوں سے جنسی زیادتی کی کوشش
پولیس وقوعہ والے گاؤں کی حدود کا تعین نہ کر سکی
بچوں کے وارثاءقانونی کاروائی کے لئے 4دن سے تھانوں میں رک گئے
تھانہ صدر کمالیہ نے دو دن درخواست رکھنے کے بعد چوکی جھکڑ بھیج دیا
چوکی جھکڑ نے ایک دن درخواست رکھنے کے بعد ورثاء کو آج تھانہ صدر بھیج دی. بچوں کے ورثاء تھانوں میں فٹ بال بن کر رہ گئے
بچوں کے ورثاء نے قانونی کاروائی کے لئے درخواست تھانہ صدر میں بھی جمع کروا دی.شکار ہونے والوں میں نویں جماعت کاطالب علم یاسر جماعت دہم کا طالب علم اویس اور اللہ دتہ شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here