پیر محل چک نمبر 320 گ ب میں سوئی گیس کاافتتاح کردیاگیا

ڈسٹرکٹ بیورو چیف ملک احسان تبسم (( Apni batt News HD ))
پیرمحل چک نمبر 320 گ ب کے نمبردارسائیں خالد شریف صاحب نے MNA ریاض فتیانہ سے چند مطالبات کئے ۔پہلا چک نمبر 320.گ ب گرلز اسکول کو اپگریڈ کر دیا گیا ہے
2.مسجد والے چوک میں ڈسپنسری کا قیام
3. گندے پانی والے تالاب کی جگہ گاوُں کے لیے خوبصورت پارک کا قیام اور سوئی گیس کا منصوبہ
پیرمحل۔ MNA ریاض فتیانہ نے وعدہ پورا کرتے ہوئے چک نمبر 320 گ ب میں سوئی گیس کاافتتاح کردیا
پیرمحل چک نمبر 320 کی عوام نے ڈھول کی تاپ پر رقص کیا آتشبازی چلائی گئی اور MNA ریاض فتیانہ کا شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here