پیر محل میں ڈکیتی کی واردات میڈیا کو بتانے پر مقدمہ درج نہیں‌ہوسکا

ڈسٹرکٹ بیورو چیف ملک احسان تبسم (( Apni baat News ))
پیرمحل:ڈکیتی اور پولیس کا جائے واردات پر نہ پہنچنے کا میڈیا کو کیوں بتایا

پیرمحل: پولیس کا ڈکیتی واردات کی درخواست لینے سے انکار

پیرمحل:لٹنے والا شخص تھانہ صدر اور پولیس چوکی کے درمیان فٹ بال بن کر رہ گیا

پیرمحل:چوکی پولیس فرنٹ ڈیسک کا کمپیوٹر آپریٹر کراچی گیا ہے (محرر)

پیرمحل: ڈکیتیوں کی موٹر سائیکل چوکی پولیس سے واپس لائو پھر درخواست دیکھیں گے(فرنٹ ڈیسک تھانہ صدر)

پیرمحل: گزشتہ روز 15پر واردات کی کال کے باوجود پولیس 8گھنٹے تک نہ پہنچ سکی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here