پیر محل میں‌ہو جائیں گھی اور چینی کے سٹاکسٹ ہوشیار باش

پیرمحل: اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل مس مرحبا نعمت اور پولیس کی گھی اور چینی سٹاک کرنے والوں کے خلاف ایکشن

پیرمحل : کالونی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے 30ہزار کلو گرام گھی اور کوگنک ائل اور 18ہزارکلوگرام چینی کے سٹاک کے گودام کو سیل کردیا

پیرمحل : کریانہ یونین نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ ہول سیل ڈیلروں کے خلاف بلاوجہ کاروائی کررہی ہے

پیرمحل : اگر انتظامیہ نے کاروائیاں نہ روکی تو تحصیل بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگئی جس کے تمام ذمہ داری انتظامیہ پر ہو گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here