پیر محل سے بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار

پیرمحل(ملک احسان سے) پیرمحل ایس ایچ او کی دبنگ کاروائی
پیر محل پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر کمالیہ روڈ بائی پاس پیر محل پر کامیاب کاروائی کرتے ھوئے بد نام زمانہ منشیات فروش فخر عباس عرف فخری ولد فلک شیر قوم مارتھ سکنہ 261 گ ب کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 48۔ لیٹر شراب برآمد کرلی حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ھوۓ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالہ حوالات کر دیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here