پیرمحل ۔پٹرولنگ پولیس کا احسن اقدام گمشدہ بچہ والدین کے کے حوالے کر دیا گیا ۔

پیرمحل ۔پٹرولنگ پولیس کا احسن اقدام
گمشدہ بچہ والدین کے کے حوالے کر دیا گیا ۔
محمد آصف ولد منظور علی سکنہ چک نمبر 722
/14/ 13 سال کا بچہ جو گھر سے گم ہو گیا تھا ۔

پٹرولنگ پولیس اڈہ واہگی گمشدہ بچہ محمد آصف ولد منظور علی جس کو رات گئے لاری اڈا پیر محل سے تلاش کر کہ والدین کے حوالے کر دیا گیا ۔
پیرمحل کے حلقہ احباب میں ASI پولیس محمد نعمان خان اور پٹرولیم پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here